کھیلہاکی

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی، پاکستان اور کوریا کا میچ 3-3 گول سے برابر

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے ساتویں میچ میں پاکستان اور کوریا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں جن کے درمیان مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا۔

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے ساتویں میچ میں پاکستان اور کوریا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں جن کے درمیان مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا۔

بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کی جانب سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔قومی ٹیم کی جانب سے رانا وحید نے 2 اور افراز نے ایک گول اسکور کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button